بلوچستان دہشت گردی میں بھارت اور را ملوث ہے،حساس اداروں کی رپورٹ

ویب ایڈیٹر  امبرین :

کوئٹہ : سانحہ تربت کے بعد حساس اداروں کی رپورٹس میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے کہ تربت میں قتل کیے گئے بے گناہ مزدوروں کی  ہلاکت ذکی الرحمان لکھوی کی رہائی کا ردعمل ہو سکتا ہے، بلوچستان بدامنی میں پوری طرح دہشت گرد تنظیم را اور بھارت ملوث ہے۔

 سانحہ  تربت  سے متعلق حساس اداروں کی رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ   سانحہ تربت لکھوی کی رہائی کاردعمل ہوسکتاہے، بلوچستان میں دوبارہ بدامنی پھیلانےکیلئےقتل عام کیاگیا  ، رپورٹس کے مطابق  بلوچستان میں دہشت گردحملوں میں بھارتی پیسہ شامل ہے، جب کہ چمن سےبھی بڑی تعدادمیں بھارتی کرنسی برآمدہوئی ہے، گرفتار  دہشت گردوں کےٹھکانےسےبھارتی ساختہ اسلحہ بھی مل چکاہے۔ جب کہ مزدوروں کی ہلاکت میں  بھی بھارتی پیسہ شامل ہے۔

حساس اداروں کی رپورٹس کے مطابق افغان سرحدی علاقوں میں بھارتی قونصلیٹ بھی مداخلت میں شریک ہیں، فراری کیمپس اوربھارت میں رابطوں کےثبوت موجودہیں ، اور  پاکستان بھارتی مداخلت کے ثبوت امریکاکوبھی دےچکا ہے۔  فراری کیمپس کے مکینوں کے بھارت میں رابطوں کے ثبوت موجود  ہیں، سماء

اور

میں

کی

policy

رپورٹ

بلوچستان

Tabool ads will show in this div