کچھ تصویریں چیختی ہیں

ماضی کے جھرکوں سے کچھ تصویریں ایسی آپ کے لیئے پیش کر رہے ہیں، جنہیں دیکھ کر آپ سوچتے رہ جائیں، ان تصاویر کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے جیسے پہلے تصویر بنوانے کیلئے لوگ کوئی خاص اہتمام نہیں کیا کرتے تھے۔ بس سادگی سے نیچلر تصویر کو ہمیشہ کیلئے کیمرے کی آنکھ سے قید کرلیتے تھے۔