جسےاللہ رکھے،چلتی گاڑی سے بچہ نکل کر سڑک پر گرگیا

ماسکو : روس میں اس وقت ہولناک منظر دیکھنے میں آیا، جب اہم اور مصروف ترین شاہراہ پر گزرتی گاڑی سے ایک نومولود بچہ نکل پر عین سڑک کے بیچوں بیچ گر گیا۔ تاہم ماں نے فوراً حاضر دماغی اور چستی دکھائی اور بھاگ کر بچے کو اٹھا لیا، بچہ محفوظ رہا۔ ویڈیو دیکھیں۔ سما