منڈی بہاء الدین : خواجہ سرا کی سالگرہ، پولیس کا چھاپہ

اسٹاف رپورٹ

منڈی بہاء الدین : موسيقی اور رقص کا تڑکا، منڈی بہاء الدین ميں خواجہ سرا کی سالگرہ کی تقريب ميں پوليس نے چھاپہ مار کر حاضرين کی دوڑيں لگ گئيں۔

منڈی بہاء الدین کے میرج ہال میں خواجہ سرا ملائیکہ کی سالگرہ منارہے تھے، سکھیوں کے ساتھ مہمان خصوصی بھی شریک تھے، ہلہ گلہ دیکھ کر بن بلائے مہمان بھی چلے آئے۔

پولیس نے رات گئے اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی پر چھاپہ مارا تو حاضرین کی دوڑیں لگ گئیں، قانون کی خلاف ورزی پر پولیس نے تو فرض پورا کیا لیکن خواجہ سرا شکوہ کنا ہیں، کہتے ہیں خوشی منانا حق ہے، کوئی غیرقانونی کام نہیں کیا۔ سماء

identity

officers

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div