مولانا طارق جمیل نے کراچی میں قیام امن کےلئے خصوصی دعا کی

اسٹاف رپورٹر


کراچی:ممتاز عالم دین مولانا طارق جمیل نے کراچی میں ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو کا دورہ کیا اور شہر میں قیام امن کےلئے خصوصی دعا کی


مولانا طارق جمیل نائن زیرو پہنچے تو ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے اراکین اور کارکنوں کی بڑی تعداد نے ان کا استقبال کیا۔


مولانا طارق جمیل نے رابطہ کمیٹی کے اراکین سے ملاقات کے بعد میڈیا کو بتایا کہ شہر میں   امن کےلئے تمام قوتوں کو محبت اور بھائی چارگی کو  فروغ دینا ہوگا۔


سماء

میں

کی

burger

parade

نے

study

Tabool ads will show in this div