صوبہ ہزارہ کے قيام کی حمايت کرتے ہيں: الطاف حسين

اسٹاف رپورٹ

لندن: ايم کيو ايم کے قائد الطاف حسين نے کہا ہے کہ وہ صوبے کے قيام سميت ہزارہ کے عوام کے تمام جائز مطالبات کي مکمل حمايت کرتے ہيں ۔

ہزارہ صوبہ تحريک کے سربراہ بابا حيدر زمان سے ٹيلي فون پر گفتگو کرتے ہوئے الطاف حسین کا کہنا تھا کہ ہزارہ کے عوام کو ان کا حق ملنا چاہیئے ۔۔

بابا حيدر زمان نے ايم کيو ايم کے قائد کو بتایا کہ ہزارہ صوبے کے لئے عملي پيشرفت نہ ہونے پر عوام میں بے چینی پائی جاتی ہے ۔

کی

کے

heroes

Tabool ads will show in this div