طالبعلم اپنے ہی اساتذہ کا استاد بن گیا
کچھ صلاحیتیں مکمل طورپرخداد داد ہوتی ہیں۔ پشاورکے دس سالہ سباون کا معاملہ بھی کچھ ایسا ہی ہے جو خود تو نجي اکیڈمی میں پانچویں جماعت کا طالبعلم ہے مگر قابليت اور زبانوں پرعبورايسا کمال کا ہے کہ اپنے ہی بڑوں کا استاد بن بیٹھا۔ ماجرہ کیا ہے؟ جانیے فیاض احمد کی اس رپورٹ میں