رجسٹرڈ اور نان رجسٹرڈ سمز کا آڈٹ بھی کیا جائے گا
ویب ایڈیٹر :
اسلام آباد : بائیو میٹرک تصدیق کی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد غیر تصدیق شدہ سمز بلاک کی جارہی ہیں، رجسٹرڈ اور نان رجسٹرڈ سمز کا آڈٹ بھی کیا جائے گا۔
ذرائع پی ٹی اے کے مطابق اب تک آٹھ کروڑ سے زائد سمز کی تصدیق کی جاچکی ہے، جب کہ غیر تصدیق شدہ سمز بلاک کی جارہی ہیں، سمز کی آڈٹ کیلئے کمیٹی تشکیل کی جائے گی۔ پہلے مرحلے میں رجسٹرڈ اور نان رجسٹرڈ موبائل سمز کی تفصیلی رپورٹ وزارت داخلہ کو جمع کروائی جائے گی۔ آڈٹ کمیٹی میں وزارت داخلہ اور ایف آئی اے کے ارکان بھی شامل ہونگے۔ سماء
اور
کا
Obama
increase
تبولا
Tabool ads will show in this div