معظم علی کا ایم کیو ایم سے کوئی تعلق نہیں، ایم کیو ایم

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما خواجہ اظہار الحسن کا کہنا ہے کہ معظم علی کا ایم کیو ایم سے کوئی تعلق نہیں، کسی قانون نافذ کرنے والے ادارے نے اس بارے میں متحدہ سے رابطہ نہیں کیا۔ سماء کے پروگرام ندیم ملک لائیو میں ان کا کہنا تھا کہ اب تک تمام باتیں صرف قیاس آرائیاں ہیں۔ سماء

کا

سے

D-Chowk

Tabool ads will show in this div