عمر111 سال ؛وطن کی محبت میں حوصلہ جوانوں والا
پورے ملک بھر کی طرح چارسدہ میں بھی جشن آزادی پورے جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے۔ یہیں ایک سو گیارہ سال کا ضعیف العمر بابا ہر سال کی طرح اس سال بھی 70 واں جشن ازادی اپنے حاندان والوں کے ساتھ منا رہا ہے ۔ تفصیلات بتا رہے ہیں سماء کے نمائندے اعجاز خالد