اورکزئی میں فورسز کی فضائی کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک

اسٹاف رپورٹ

راولپنڈی : اورکزئی ايجنسی میں فورسز کی فضائی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک جبکہ ان کے 3 ٹھکانے بھی تباہ ہوگئے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق آج صبح سيفل درہ اور شکرتنگی میں سيکيورٹی فورسز کے گن شپ ہيلی کاپٹروں نے دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر شيلنگ کی، کارروائی ميں 6 دہشتگرد ہلاک جبکہ ان کے 3 ٹھکانے بھی تباہ کردیئے گئے۔ سماء

pipeline

kunduz

walk

Tabool ads will show in this div