وزیر داخلہ چوہدری نثار علی سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات

ویب ایڈیٹر:


اسلام آباد   :   وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے برطانوی ہائی کمشنر فلپ ہارٹن نے ملاقات کی، ملاقات میں ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس سے متعلق گفت گو کی گئی۔

اسلام آباد میں چوہدری نثار علی خان سے برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات کی، ملاقات میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے فلپ ہارٹن کو عمران فاروق قتل کیس میں اب تک ہونے والی پیش رفت اور کیس کے مرکزی کردارمعظم علی کی گرفتاری سےآگاہ کیا۔ اس موقع پر ممالک کے درمیان قانونی تعاون کا بھی جائزہ لیا گیا۔

اس موقع پر چوہددری نثار علی خان کا کہنا تھا کہ حکومت پاکستان برطانیہ سے قانونی معاملات پر تعاون جاری رکھے گی جب کہ برطانوی ہائی کمشنر فلپ ہارٹن نے کہاکہ ان کی حکومت بھی  پاکستان کی جانب سے قانونی تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ سماء

کی

سے

puppet

Pakistan Army

وزیر

داخلہ

receive

Tabool ads will show in this div