نواز شریف کے دو ہی سوال 19 مرتبہ
وزارت عظمیٰ سے کیوں نکالا ؟ کس بات کی سزا دی گئی؟ نواز شریف نے اسلام آباد سے لاہور جاتے ہوئے انیس سے زائد مرتبہ یہ سوال پوچھا۔ پنڈی سے دینہ، جہلم، گجرات اور گوجرانوالہ تک ایک ہی سوال بار بار پوچھتے رہے۔