نوازشریف اسٹیبلشمنٹ کی گود میں جوان ہوئے
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ن لیگ کا ڈراما نیب کو ڈرانے کیلئے ہے، نوازشريف اسٹيبلشمنٹ کي گود ميں جوان ہوئے،ہرجگہ مددکی گئی،نوازشريف کو2013کااليکشن اسٹيبلشمنٹ نےجتوايا ۔سماء کے پروگرام میں انہوں نے مزید کیا کہا سنیئے