پاکستان کاوزیراعظم کون ہے
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/08/PM-KON-PKG-ASIF-12-08-1.mp4"][/video]
لاہور: نوازشریف نااہل ہوگئے اورعدالتی فیصلہ نوشتہ دیوار بن گیا لیکن متوالوں نے میں نہ مانوں کی ضد پکڑ لی۔جگہ جگہ وضاحتوں سے کام لینا شروع کر دیا ۔
کسی بھی ملک کاایک وزیراعظم ہوتاہےلیکن پاکستان کے مختلف وزیراعظم ہیں۔کیا آئینی اور کیا نہیں،ماروی میمن کاکہناتھاکہ قائد تو دلوں کا وزیراعظم ہے،کوئی دل کی نہ جانےتوکیاکریں۔عدالت نے نااہل کردیا لیکن متوالوں کو آج بھی ایک ہی نعرہ یاد ہے ۔ سماء