دیر میں موسلا دھار بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا

Nov 30, -0001

ویب ایڈیٹر:


اپر دیر : دیر اور گردو نواح میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔
 
دیرمیں کالے بادل برسے تو موسم نکھر گیا، وقفے وقفے سے جاری بارش سے چہرے بھی کھل اٹھے، محکمہ موسمیات کے مطابق دیر میں آج بائیس ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ بارش کا سلسلہ کل شام تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔ سماء

میں

نے

بارش

دیا

deadline

Tabool ads will show in this div