بلوچستان معاملات پر آرمی چیف کی وزیراعظم نوازشریف سے اہم ملاقات

ویب ایڈیٹر:


اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے درمیان بدھ کے روز اسلام آباد میں اہم ملاقات ہوئی، ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے قومی سلامتی امور، بلخصوص بلوچستان کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم نواز شریف سے اسلام آباد میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی جس میں قومی سلامتی امور اور بلوچستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ اس دوران وزیراعظم اور آرمی چیف نے ملک دشمن قوتوں کے عزائم کو ناکام بنانے کے عزم کا اظہار بھی کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں بلوچستان میں ہونے والے تربت سانحہ سے متعلق خصوصی طور پر بات چیت کی گئی۔

واضح رہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آج کوئٹہ کا بھی دورہ کیا جس میں انہوں نے وزیراعلیٰ بلوچستان، گورنر اور کور کمانڈر کوئٹہ سے ملاقات کی جب کہ ملاقاتوں میں بلوچستان کی صورتحال پر بات کی گئی۔ سماء

کی

پر

سے

Pakistani

dharna

puppet

بلوچستان

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div