کوئی دل کی نہ جانے تو کیا کریں
پاناما کیس میں نواز شریف نااہل قرار پائے لیکن متوالوں نے میں نہ مانوں کی ضد پکڑ لی ۔ جگہ جگہ وضاحتوں سے کام لینا شروع کردیا۔ کیا آئینی اور کیا نہیں؟ ماروی میمن نے کہا کہ قائد تو دلوں کا وزیراعظم ہے،کوئی دل کی نہ جانے تو کیا کریں۔ دیکھیے یہ رپورٹ