آئین اورقانون بعدمیں آتا ہے۔۔ پہلے؟
مسلم لیگ ن کے رہنمامشاہد اللہ خان کاکہنا ہے کہ نوازشريف نے سپریم کورٹ کا فیصلہ تسليم کرليا،مگرعوام نے نہيں۔ گوجرانوالہ ميں ميڈيا سے گفتگوميں وفاقی وزیرموسمیاتی تبدیلی کا کہنا تھا کہ آئين اورقانون بعد ميں آتا ہے ، پہلے عوام کي آرا سامنے آتي ہے
mushahid ullah
panama case
PMLN rally
تبولا
Tabool ads will show in this div