نوازشریف کی آمد سےقبل داتا دربارسےمشکوک شخص گرفتار

Aug 12, 2017

VID-20170812-WA0019

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/08/VID-20170812-WA0019.mp4"][/video]

لاہور : نواز شریف کی لاہور آمد سے قبل سیکیورٹی اہل کاروں کی فل فلیج تیاریاں جاری ہیں، شہر بھر میں سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے ہیں، سیکیورٹی چیک کے دوران قانون نافذ کرنے والے اہل کاروں نے داتا دربار سے مشکوک شخص کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے، جسے تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ۔ ویڈیو دیکھیں ۔ سماء

 

INTELLIGENCE

suspect

GTroadrally

Tabool ads will show in this div