بھارتیوں کا یوم آزادی پر پاکستان کو تحفہ

indian-acapella-band-sings-national-anthem-of-pakistan-on-70th-independence-day-1502480616-2928

نئی دہلی :  پاکستان کے ستر ویں یوم آزادی پر روایتی دشمن کی سرزمین سے محبت کا پیغام آگیا، جی ہاں پاکستان کے یوم آزادی پر بھارتی گلوکاروں  نے پاکستانیوں سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کا قومی ترانا پڑھ کر ایک خاص جذبے اور محبت کا لوث پیغام دیا گیا ہے۔ اس قومی ترانے کی ایک اور خاص بات اس قومی ترانے کے پڑھنے کا طریقہ ہے، جو آیکیپلا انداز میں پڑھا گیا ہے، یہ ایک ایسا انداز ہوتا ہے جس میں بغیر کسی ساز و سامان کے آواز بنائی جاتی ہے۔ وڈیو کی ایک اور خاص بات اس کے رنگ ہیں، ویڈیو کو صرف کالے اور سفید موڈ میں پکچرائز کیا گیا ہے۔ ویڈیو کی ابتداء میں گلوکاروں کو ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھاتے ہوئے دیکھایا گیا ہے، جس پر پاکستانی قوم کیلئے مخصوص پیغام درج ہے کہ "ہم یہ گانا اپنے پڑوسیوں کے نام کرتے ہیں"۔ song اس کو گانے والوں میں ویشناوی، وندھانا، واگو، بالا، بریندردھ ڈیویڈ، ایلکیس شامل ہیں۔ گانے کو سوشل میڈیا پر عوام کی ایک بڑی تعداد کی جانب سے زبردست پذئرائی ملی ہے۔ سماء

indian

NATIONAL ANTHEM

Singers

youm e pakistan

14th august

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div