بچے کی ہلاکت، سراج الحق نواز شریف پر برس پڑے

SC Siraj U Haq 1700 R Bpr 11-08

لاہور : امير جماعت اسلامی سراج الحق نے بچے کی موت کے ذمہ داران کیخلاف فوری مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کرديا، کہتے ہيں گاڑی تلے کسی کو روند دينا بہت بڑا ظلم ہے، نواز شريف ميں احترام انسانيت ہے تو تعزيت کيلئے بچے کے گھر جائيں۔

امیر جماعت اسلامی نواز شریف کے قافلے کی گاڑی کی ٹکر سے بچے کی ہلاکت پر پھٹ پڑے، کہتے ہیں واقعے کا فوری مقدمہ درج کرکے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے، بچے کو گاڑی تلے روند ڈالنا بہت بڑٓا ظلم ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شريف ميں احترام انسانيت ہے تو تعزيت کيلئے بچے کے گھر جائيں۔ سماء

SIRAJ UL HAQ

JIP

problems

Child Death

lalamusa

GT Road Rally

Arrest qatil sharif

nawazruknay wala nahi

Anti PMLN Banners

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div