اورکزئی ایجنسی میں فورسز کی کارروائی، 10 دہشت گرد ہلاک

اسٹاف رپورٹ

ہنگو : اورکزئی ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی بمباری میں 10 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ 12 ٹھکانے مکمل تباہ کردیئے گئے ہیں۔

اورکزئی ایجنسی کے علاقے شیخاں میں سیکیورٹی فورسز کی بمباری میں 10 دہشت گرد مارے گئے، 6 خطرناک تخریب کاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔

ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے 12 ٹھکانے مکمل تباہ کردیئے گئے، سیکیورٹی فورسز نے علاقے پر اپنا قبضہ جمالیا ہے۔ سماء

pipeline

hsbc

walk

Tabool ads will show in this div