قافلے کی گاڑی کی ٹکر سے بچے کی ہلاکت، رانا ثناء کی انوکھی منطق
وزير قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ نواز شريف کی ريلی کی رفتار اتنی سست ہے کہ ايسا حادثہ پروٹوکول کی کسی گاڑی سے ممکن نہيں، تحقیقات کا حکم دے دیا۔ ان کی انوکھی منطق آپ بھی سنیں۔