ڈی ایس پی ٹریفک قاتلانہ حملے میں شہید
کراچی کے علاقے عزیز آباد میں ڈی ایس پی ٹریفک محمد حنیف کو ریکی کے بعد قاتلانہ حملے میں گن مین سمیت شہید کردیا گیا، وہ اپنے گھر سے ڈیوٹی کی جانب رواں دواں تھے کہ گھات لگائے دہشت گردوں نے دونوں جانب سے ان کی گاڑی پر گولیاں برسا دیں۔ ویڈیو دیکھیں۔ سماء
KARACHI OPERATION
DSP
traffic constable
naeem bukhari group
Jamat ul Ahrar
Muhammad hanif
تبولا
Tabool ads will show in this div