جہلم؛نوازشریف کے ہوٹل سے نکلتے ہی شیشے ٹوٹ گئے
مسلم لیگ ن کی ریلی کے دوسرے روز نوازشریف نے رات جہلم کے ٹیولپ ہوٹل میں گزاری۔ آج قافلہ اگلے پڑاؤ کے لیے نکلا کارکنوں کی بڑی تعداد کے باعث خوب دھکم پیل ہوئی۔ اسی دوران نواز شریف کے ہوٹل سے باہر نکلتے ہی مرکزی دروزے کے شیشے ٹوٹ گئے۔
PUNJAB
PMLN rally
Nawaz Sharif rally
Tulip hotel
تبولا
Tabool ads will show in this div