نوازشریف اورچوہدری نثارکےتعلقات پرشیخ رشید کا انوکھا دعویٰ
گزشتہ روز مسلم لیگ ن کی ریلی میں راولپنڈی سے نکلتے ہی نوازشریف کے قافلے نے اسپیڈ کیوں بڑھائی؟ سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے اس حوالے سے انوکھا دعویٰ کر ڈالا۔بولے سابق وزیراعظم چوہدری نثار سے خفا تھے،اسی لیے ان کے حلقے میں گاڑیوں کو ٹاپ گیئر لگائے۔ جہلم کے خطاب میں بھی نوازشریف نے پرویز مشرف پر رکھ کر سابق وزیر داخلہ کو نشانہ بنایا۔
ch nisar
SHAIKH RASHEED
PMLN rally
تبولا
Tabool ads will show in this div