ہنگو،اورکزئی میں فضائی کارروائی،6دہشتگرد ہلاک،2ٹھکانے تباہ

ویب ایڈیٹر:


ہنگو   :   وسطی اورکزئی ایجنسی کے مختلف علاقوں میں پاک فوج کی فضائی کارروائی میں چھ دہشت گردوں کو ہلاک، جب کہ ان کی دو کمین گاہیں تباہ کردی گئیں۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق وسطی اورکزئی ایجنسی کے علاقوں میں گن شپ ہیلی کاپڑوں کی شیلنگ سے چھ دہشت گرد ہلاک، جب کہ ان کے دو ٹھکانے تباہ ہوگئے، سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی کاشا، بیگوٹنگی اور درند شیخان کے علاقوں میں کی گئی۔ سیکیورٹی ذرائع کے کے مطابق علاقے میں فورسز کی پیش قدمی جاری ہے۔ سماء

میں

kunduz

Tabool ads will show in this div