مجمع اکھٹا نہ ہونے پر قافلہ تیز رفتاری سے بڑھا

Jhangir Tareen 2100 Sot 10-08

نوازشريف قافلہ چھوڑ کر تیز رفتاری میں راولپنڈي سے کيوں نکلے ؟ جہانگير ترين نے بڑا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں کي کم تعداد پر نواز شريف کافي برہم تھے۔ پنجاب ہاؤس راولپنڈی میں رہنماؤں ميں سخت تکرار بھی ہوئی۔ مجمع اکھٹا نہ کرنے پر حنيف عباسي پر شديد تنقيد کی گئی جس کے بعد جلدی جلدی نکلنے کا فیصلہ ہوا۔

pti leader

jahangeer tareen

rally

punjab house

Nawaz Sharif convoy

Tabool ads will show in this div