آئین کی بالادستی کیلئے عدالتی فیصلے ماننے چاہیئے

SIRAJ UL HAQ TALK 11-07

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق کہتے ہیں حکمران عدالتی فیصلے نہیں مانیں گے تو آئین کی بالادستی کیسے قائم ہوگی۔

امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ پانچ آرمی چیفس سمیت اداروں کے تمام سربراہان خود نواز شریف نے مقرر کئے تھے وہ سازشوں کی بات کرکے قوم کو دھوکا نہیں دے سکتے۔

امیر جماعت اسلامی نے مزید کہا نوازشریف یوسف رضا گیلانی کی نااہلی پر کی گئی اپنی تقریریں دوبارہ سنیں اور گیلانی کو دیے گئے مشوروں پر خود بھی عمل کریں۔ سما

SIRAJ UL HAQ

panama case

ameer jamaat e islami

court verdict

Tabool ads will show in this div