ڈاکٹر رتھ فاﺅکی آخری رسومات سرکاری اعزاز سے ادا کرنے کا اعلان

window

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے آنجہانی ڈاکٹر رتھ فاﺅ کی خدمات کے اعتراف میں ان کی آخری رسومات پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کرنے کا اعلان کیا ہے۔

جمعرات کو وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پوری قوم جزام کے خاتمہ کیلئے رتھ فاﺅ کی بے لوث اور بے مثال خدمات کی مقروض ہے۔

انہوں نے اپنی انتھک کوششوں کے ذریعے انسانیت کی خدمت کرتے ہوئے بے شمار افراد کو نئی امید دلائی۔

وزیراعظم نے کہا کہ ہمیں ان کی مثالی خدمات پر فخر ہے اور وہ آنے والے وقتوں میں ایک تابناک علامت کے طور پر ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گی۔ سماء

Marie Adelaide Leprosy Centre

Dr Ruth Pfau

PM shahid khaqan abbasi

Laprosy

Tabool ads will show in this div