چمن میںٕ ایف سی کی کارروائی،دو دہشت گرد گرفتار
ویب ایڈیٹر:
کوئٹہ : چمن میں ایف سی نے کارروائی کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا، گرفتار دہشت گردوں سے خود کش جیکٹس اور دیگر اسحہ و گولا بارود برآمد کیا گیا۔
بلوچستان کے علاقے چمن میں ایف سی نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا، ایف سی ترجمان کے مطابق دہشت گردوں سے بارہ سو کلو دھماکا خیز مواد بھی برآمد کیا گیا، جب کہ دہشت گردوں کے قبضے سے تین خود کش جیکٹس بھی برآمد کی گئیں۔ دہشت گردوں کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ سماء
کی
Azadi March
fires
ایف سی
تبولا
Tabool ads will show in this div