عدالتی فیصلوں پر نوازشریف کے متضاد مؤقف، ویڈیو دیکھیں
فیصلہ مطلب کا آئے تو خوش آئند خلاف آئے تو ناانصافی کا راگ ، میاں صاحب نے عدالتی فیصلوں پر دہرا معیار اپنائے رکھا، گیلانی کے خلاف اسی سپریم کورٹ فیصلہ آیا تو سراہا گیا، اپنے حق میں آنے والا فیصلہ بھی انصاف کے عین مطابق تھا، جہاں عدالت نے گھر بھيجا، وہيں زبان الفاظ اور لہجہ سب بدل گيا ۔ ویڈیو دیکھیں
PUNJAB
PML N
Panama leaks
panama papers
Nawaz Sharif Disqualification
تبولا
Tabool ads will show in this div