کراچی میں قیام امن کیلئے آپریشن کرناپڑا تو کرینگے،وفاقی وزیرداخلہ

اسٹاف رپورٹر
کراچی:  وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک اچانک کرائسس مینجمنٹ  سیل پہنچ گئے
کرائسس سیل پہنچنے پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے رحمان ملک نے کہا کہ کراچی کےشہری پرامن رہیں،حکومت عوام کو مایوس نہیں کرےگی۔

انہوں نے کہا کہ شہر میں قیام امن کے لیے کسی بڑے آپریشن سے گریز نہیں
کریں گے۔
ایک سوال کے جواب میں رحمان ملک کا کہنا تھا کہ شہرکی فضائی نگرانی کےاحکامات جاری کیے گئے ہیں۔

وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ امن و امان کو متاثر کرنے والوں کو قانون سےکوئی نہیں بچاسکےگا۔ سماء

میں

burger

شوبز

parade

sargodha

وزیرداخلہ

Tabool ads will show in this div