مزیدوزرا کابینہ میں شامل

Aug 10, 2017

cabinet

اسلام آباد: وفاقی کابینہ میں مزید وزراکوشامل کرلیاگیاہے۔

ایوان صدر میں دونئےوفاقی وزراء اور2وزراء مملکت نےحلف اٹھالیا۔صدرممنون حسین نےنئےوزراء سے حلف لیا۔

حلف اٹھانے والے وفاقی وزراء میں دانیال عزیزاورممتازتارڑشامل ہیں۔ ان کے علاوہ وزراء مملکت میں ایازشاہ شیرازی اوردوستین خان شامل ہیں۔

اس موقع پر وزیراعظم شاہدخاقان عباسی بھی موجود تھے۔حلف اٹھانےوالے وزرا کے قلم دان کا اعلان بعد میں کیاجائےگا۔ سماء

Tabool ads will show in this div