نوازشریف نےنیاپاکستان بنانےکادعوی کردیا

nawaz-sharif-car-ap-photo_0_0_0_0_0_0

دینہ : سابق وزیراعظم نے کہاہےکہ عوام نےعدالتی فیصلےکومستردکردیاہے،مل کر نیاپاکستان بنائیں گے۔

دینہ میں گاڑی کے اندر سے کارکنان سے خطاب کرتےہوئے نوازشریف نے کہاکہ دينہ کي عوام نےبھي عدالتي فيصلہ مستردکردياہے،دينہ کےلوگوکوکبھي نہيں بھول سکتا۔

سابق وزيراعظم نےکہاکہ کروڑوں لوگ وزیراعظم کومنتخب کرتےہیں اور5افرادفارغ کردیتےہیں۔انھوں نے سوال کیاکہ پاکستان کے20کروڑعوام کويہ سزاکيوں دي گئي؟۔

انھوں نے دعوی کیاکہ نوازشريف نےايک پيسےکي کرپشن نہيں کي اور نہ ہی قوم کي امانت ميں کوئي خيانت نہيں کي۔

نوازشريف نے مطالبہ کیاکہ اب يہ تماشہ بندہوناچاہيے،ہم مل کرایک نیاپاکستان بنائیں گے۔ سماء

GTroadrally

Dina

Tabool ads will show in this div