خاتون نوازشریف سے ملنے پنجاب ہاؤس پہنچ گئی
ملک میں ایک بار پھر ماہ اگست ميں مارچ کا سماں ہے۔ نوازشريف کے چاہنے والے پرجوش ہيں۔ متوالے موج ميں ہيں۔ آج راولپنڈی کے پنجاب ہاؤس سے لاہورروانگی سے قبل ايک خاتون مياں صاحب سے ملنے پنجاب ہاؤس پہنچ گئي۔ دیکھیے یہ رپورٹ