حیدرآباد میں فلسطينی طالب علم اغوا
اسٹاف رپورٹ
حیدرآباد: حیدرآباد شہر میں مسلح افراد نے ایک فلسطيني طالب علم کو اغوا کرليا۔
ایس ایس پی ثاقب اسماعیل کے مطابق مسلح کار سواروں نے فلسطینی طالب علم یوسف اور محمد کو سپر ہائی وے سے اغوا کیا ۔۔ کچھ دور جا کر یوسف کو چھوڑ دیا گیا ۔۔
دونوں فلسطینی نوجوان انجئینرنگ یونیورسٹی جامشورو میں زیر تعلیم ہیں ۔۔ واقعے کے بعد پولیس نے اسنیپ چیکنگ شروع کردی ہے ۔۔ لیکن مقدمہ تاحال درج نہیں کیا گیا ۔
میں
Suicide
rocket
laws
تبولا
Tabool ads will show in this div