نوازشریف کے کنٹینراورمخالفین کے کنٹینرمیں فرق ہے
وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کہتے ہیں نواز شریف کے کنٹینر اور مخالفین کے کنٹینر میں فرق ہے، سابق وزیراعظم کسی کے خلاف احتجاج یا ہنگامہ خیزی کے لیے کنٹینر پر نہیں سوار ہوئے۔ عدالتی فیصلے کی وجہ سے ایسا ہوا ہے۔