الطاف حسین کا طارق محبوب کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسٹاف رپورٹ

کراچی : ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے رینجرز کی حراست میں اے این آئی کے رہنماء طارق محبوب کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

متحدہ کے قائد الطاف حسین نے عشرت محبوب اور نصرت محبوب سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور ان کے بھائی طارق محبوب کے انتقال پر تعزيت کا اظہار کيا۔

ان کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم آپ کےغم میں برابر کی شریک ہے۔

عشرت محبوب نے دعویٰ کيا کہ ان کے بھائی کو حراست کے دوران تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ سماء

evacuated

galaxy

wikipedia

Tabool ads will show in this div