مجلس وحدت المسلمین کا پی ٹی آئی کی حمایت کا فیصلہ
ویب ایڈیٹر:
کراچی: مجلس وحدت المسلمین نے کراچی کے حلقہ این اے 246میں 23 اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخاب کے معرکے کے لیے تحریک انصاف کے امیدوار عمران اسماعیل کی حمایت کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی حمایت کا باقاعدہ اعلان مجلس وحدت المسلمین کے مرکز میں آج دوپہر 2 بجے ایک پریس کانفرنس میں کیا جائے گا، پریس کانفرنس میں تحریک انصاف کی جانب سے عارف علوی اور عمران اسماعیل شریک ہوں گے۔ سماء
کی
کا
tragic
تبولا
Tabool ads will show in this div