شکر گڑھ سیکٹر پر جنونی بھارتی فوجیوں کی بلا اشتعال فائرنگ

ویب ایڈیٹر:


راول پنڈی : ورکنگ باؤنڈری پر شکر گڑھ سيکٹر ميں بھارتی فوج کی جانب سے ایک بار پھر بلااشتعال فائرنگ کی گئی،  آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان رينجرز کی جانب سے بھارتی بزدلانہ کارروائی پر مؤثر جوابی کارروائی کرکے ان کی بندوقوں کو خاموش کرا دیا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فورسز نے ورکنگ باؤنڈری پر شکر گڑھ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ اور شیلنگ کا سلسلہ شروع کیا گیا۔ پاکستان کی طرف سے تحمل کا مظاہرہ کیا گیا تاہم شیلنگ جاری رہنے پر پاک رینجرز نے جوابی کارروائی کی جس کے بعد بھارتی گنیں خاموش ہوگئیں۔ سماء

کی

پر

vote

فائرنگ

motorbike

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div