شہباز شریف ہی پنجاب کے وزیراعلی ہیں

Nawaz sharif meeting & Depart still 09-081

اسلام آباد : نواز شریف کا کہنا ہے کہ خواہش ہے کہ شاہد خاقان بقیہ مدت کے لیے وزیراعظم رہیں، شہباز شریف نے پنجاب کو رول ماڈل بنایا،ان کو مزید بہت کچھ کرنا ہے۔ پنجاب ہاؤس سے جی ٹی روڈ روانگی کے موقع پر میڈیا سے مختصر گفت گو میں برطرف وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ خواہش ہے کہ شاہد خاقان عباسی بقیہ مدت کیلئے وزیراعظم رہیں، شہباز شریف پنجاب کی جان اور پورے پاکستان کی شان ہیں۔ نواز شریف کا کہنا تھا کہ مجھے عوام کا شکریہ ادا کرنا ہے،آپ سب کیلئے نیک خواہشات ہیں، اللہ ہمیں پاکستان کی ترقی اور عوام کی خدمت کی توفیق دے۔ انہوں نے کہا کہ شہباز شریف نے پنجاب کو رول ماڈل بنایا،ان کو مزید بہت کچھ کرنا ہے، وہ پنجاب کے وزیراعلیٰ ہیں۔ سماء

IMRAN KHAN

tahir ul qadri

RANA SANAULLAH

D CHOWK

punjabhouse

#نواز_چور_مچائے_شور

#HumBhiNawazhain

#AwamKiAwazSirfNawaz

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div