نواب شاہ میں آئل ٹینکر الٹ گیا

Aug 08, 2017

NWB OIL TANKER 08-08

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/08/NWB-OIL-TANKER-08-08.mp4"][/video]

نواب شاہ: قاضی احمد کے قریب کراچی سے پنجاب جانے والا آئل ٹینکر الٹ گیا، ٹینکر ساٹھ ہزار لٹر ہائی اوکٹین لے کر جا رہا تھا۔

حادثے کے باعث ٹینکر سے آئل بہنا شروع ہوگیا تھا تاہم موٹر وے پولیس اور ریسکیو ورکرز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر لوگوں کو آئل ٹینکر سے دور کردیا۔ سما

Tabool ads will show in this div