وزیراعظم نواز شریف کا بدھ کو سعودی عرب جانے کا امکان

اسٹاف رپورٹ


اسلام آباد : وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے بدھ کو سرکاری دورے پر سعودی عرب جانے کا امکان ہے، یمن بحران کے حل پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
 
ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف سرکاری دورہ کے دوران سعودی فرماں روا شاہ سلمان سے اہم ملاقات کریں گے، ملاقات کے دوران یمن کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ اس دوران اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل اور پاکستانی پارلیمنٹ کے مشترکا اجلاس کی قراردادوں پر بھی بات چیت ہوگی۔ ان قراردادوں کے تحت یمن کا بحران حل کرنے کیلئے باہمی تعاون پر غور کیا جائے گا۔ سماء

کا

کو

moscow

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div