کراچی ضمنی انتخاب،شہر میں ڈبل سواری پر پابندی عائد

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


کراچی : کراچی کے ضمنی الیکشن کے لئے کڑے حفاظتی انتظامات کئے جارہے ہیں اور ڈبل سواری پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے چوبیس اپریل تک ہوگا۔

کراچی میں این اے 246 پر ضمنی انتخاب پر ہر میں ڈبل سواری پر پابندی کا فیصلہ کیا گیا ہے، پولیس کی سفارش پر محکمہ داخلہ سندھ نے 21 اپریل سے 24 اپریل تک موٹر سائیکل پر ڈبل سواری کی پابندی لگائی جائے۔
 
محکمہ داخلہ سندھ نے پولیس کی سفارش منظور کرلی، ذرائع کے مطابق آج رات بارہ بجے سے ڈبل سواری پر ہوگی، پابندی خلاف وزری کرنے والوں کو کھانی ہوگی، خواتین، بچے، معذور شہری، صحافی اور بزرگ اس پابندی سے آزاد ہونگے۔ سماء

میں

burger

پر

rizvi

releases

volkswagen

Tabool ads will show in this div