چین کے صدر کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام
اسٹاف رپورٹ
اسلام آباد : وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے چینی صدر شی چن پنگ کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں پرتکلف عشائیہ دیا۔
عوامی جمہوریہ چین کے صدر شی چن پنگ کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں عشائیہ دیا گیا، جس میں معزز مہمان کے وفد کے تمام ارکان مختلف ممالک کے سفارت کاروں، سابق صدر آٓصف زرداری، مشاہد حسین سید اور دیگر مہمانوں نے شرکت کی۔ عشائیے میں مہمان صدر کی پسندیدہ چینی ڈشز کا خاص طور پر اہتمام کیا گیا تھا۔ اس موقع پر چینی صدر نے وزیراعظم ہاؤس کے لان میں یادگاری پودا بھی لگایا۔ سماء
میں
کے
کا
birthday
تبولا
Tabool ads will show in this div