کاؤنٹی کرکٹ؛محمدعامرکےدس شکار

AMIR EXCELS IN COUNTY NAT 08-08

انگلش کاؤنٹی سیزن میں پاکستانی پیسر محمد عامر کی دھماکہ خیز پرفارمنس کاسلسلہ جاری ہے۔ انھوں نے میچ کی دونوں اننگز میں پانچ پانچ شکار کئے اورایسکس کی طرف سے کھیلتے ہوئے یارکشائرکے دس بلے بازٹھکانے لگائے۔انہوں نےکس طرح بیٹسمینوں کوپویلین چلتا کیا، آئیےدیکھتےہیں۔

essex

Yorkshire

county cricket

Tabool ads will show in this div