مختلف شہروں میں 15 قاتل انجام کو پہنچ گئے

گوجرانوالہ/ فیصل اباد: قاتلوں کا انجام موت ہے ۔ ملک کے مختلف شہروں میں قتل ثابت ہونے پر عدالت نے سزائے موت سنائی اور آج پندرہ مجرموں کو تختہ دار پر چڑھا دیا گیا۔

 

گوجرانوالہ اور فیصل اباد میں تین تین۔ لاہور اور سیالکوٹ میں دو دو۔ راولپنڈی۔ ساہیوال۔ ملتان۔ گجرات اور مچھ جیل میں ایک ایک قاتل انجام کو پہنچا دیا گیا۔

 

پندرہ مجرموں کو عدالت کے حکم پر پھانسی دے دے گئی۔

 

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ایک مجرم کے سر پر آئی موت ٹل گئی۔ فریقین میں صلح ہونے پر جیل انتظامیہ نے پھانسی روک دی۔ سماء

Hayatabad

olympic

Tabool ads will show in this div