کراچی : شہریوں کو غیر قانونی اسلحہ جمع کرانے کیلئے 9 دن کی مہلت

ویب ایڈیٹر

کراچی : رینجرز نے کراچی کے شہریوں کو غیر قانونی اسلحہ جمع کرانے کیلئے 9 دن کی مہلت دیدی، ڈی جی رینجرز کہتے ہیں ٹارگٹ کلنگ اور جرائم کی بیشتر واراتوں میں غیر قانونی اور جعلی لائنس والا اسلحہ استعمال کیا گیا۔

ڈی جی رینجرز بلال اکبر نے ہدایات جاری کی ہیں کہ کراچی کے شہری 30 اپریل تک غیر قانونی اور جعلی لائسنس والا اسلحہ جمع کرادیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ٹارگٹ کلنگ اور دیگر جرائم میں غیرقانونی اور جعلی لائسنس والا اسلحہ استعمال ہورہا ہے۔

وہ کہتے ہیں کہ ماضی میں کچھ اسلحہ ڈیلرز نے جعلی اسلحہ لائسنس بنائے، ایسے ہی لائسنس پر ہتھیار ٹارگٹ کلنگ میں استعمال ہوئے، جعلی لائسنس والا اسلحہ رکھنے کی سزا 14 سال ہے۔ سماء

burger

اسلام آباد

save

reforms

father

hostage

Tabool ads will show in this div